Mere khuda mjy itna to motabar kar dy.. September 09, 2011 میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جِس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دِن جو تھک گیا ہے تو اَب اس کو مختصر کر دے میں زندگی کی دعا مانگنے لگا ہُوں بہت جو ہوسکے تو دُعاؤں کے بے اثر کر دے ستارہ سحری ڈوبنے کو آیا ہے ذرا کوئی میرے سورج کو باخبر کر دے میری زمین، میرا آخری حوالہ ہے سو میں رہوں نہ رہوں اس کو بارور کر دے میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرا خُدا اُجاڑ دے میری مٹی کو در بدر کر دے Share Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps Labels Poetry of iftikhar arif Share Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps Comments niatremduoke20 May 2022 at 23:04niatremduoke Mike Mejia https://www.mente.com.br/profile/moquelumnanmoquelumnan/profile emerenprefReplyDeleteRepliesReplyAdd commentLoad more... Post a Comment
niatremduoke Mike Mejia https://www.mente.com.br/profile/moquelumnanmoquelumnan/profile
ReplyDeleteemerenpref