Skip to main content

Ye zindagi bhi ajeeb hai


 یہ زندگی بھی عجیب ہے
.
.
.
کبھی چاہتوں میں چُھپا لیا
کبھی نفرتوں میں جلا دیا
کبھی ہنس کے ہم کو منا لیا
کبھی آنسوؤں میں بہا دیا

یہ زندگی بھی عجیب ہے


کبھی خوشبو بن کے بکھر گئی
کبھی لمحے بھر میں گزر گئی
کبھی جگنو بن کے چمک اُٹھی
کبھی مل کے پھر سے بکھر گئی

یہ زندگی بھی عجیب ہے

Comments

Popular posts from this blog

To my dear mother