Skip to main content

Sakoot e lub mari baat se bhi zyada hay

سکوتِ لب میری بات سے زیادہ ہے
تیرا فراق ملاقات سے زیادہ ہے
یہ اک شکست جو ہم کو ہوئی محبت میں
زمانے بھر کی فتوحات سے بھی زیادہ ہے

Comments

Popular posts from this blog

To my dear mother