Skip to main content

Main reza reza apne wajood ke andar....

میں ریزہ ریزہ ہوں اپنے وجود کے اندر
وہ حرف حرف چنے گا کتاب کر دے گا
!مجھے یقین ہے اک روز میرا چارہ گر
اداس روح کو تازہ گلاب کر دے گا

Comments

Popular posts from this blog

To my dear mother